- Home
- /
- Friendship Poetry
- /
- Dhokebaaz Dost Shayari in...
CHECKOUT!! Latest 299+ Dhokebaaz Dost in Urdu for WhatsApp , Instagram and Facebook.
Now GET Dhokebaaz Dost Shayari Hindi and Download with IMAGES..!!
Contents
Dhokebaaz Dost Shayari Image
Zroori nahin ke apka kutta hi wafadar nikle
Kabhi Kabhi apka wafadar bhi kutta nikl sakta hai
ضروری نہیں كے آپکا کتا ہی وفادار نکلے
کبھی کبھی آپکا وفادار بھی کتا نکل سکتا ہے
Gham to yaar ki bewafai ka hai
موت کا غم نہیں مجھ کو
غم تو یار کی بیوفائی کا ہے
Aisa ho alfaz se zyada khamoshi samjhe
دوست بے شک ایک ہو مگر
ایسا ہو الفاظ سے زیادہ خاموشی سمجھے
Rasmi dosti nibha kar jate to acha lagta
یوں دوستی پر داغ لگا کر نا جاتے
رسمی دوستی نبھا کر جاتے تو اچھا لگتا
Us se bas baat cherna meri
رنگ چہرے پہ بول اٹھیں گے
اس سے بس بات چھیڑنا میری
Waqt palte ga meri kismat ki kaaya
Tumhe hum bataen ge makafat e amal ke mayeni
وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا
تمہیں ہم بتائیں گے مکافات عمل كے معنیٰ
Taluq ab sirf chup ka hai
شدت عشق كے باوجود
تعلق اب صرف چُپ کا ہے
Magar unke jaisi wafa kahan se lao ge
کتے جیسا فلٹر تو لگا لو گے
مگر ان کے جیسی وفا کہاں سے لاؤ گے
Insan kha chuka hota hai..
دھوکے اور کھوتے کا جب پتہ چلتا ہے
انسان کھا چکا ہوتا ہے . .
Tum they hi lanti
بَدَل گئے نا
تم تھے ہی لعنتی